سورة التكوير - آیت 18
وَالصُّبْحِ إِذَا تَنَفَّسَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور صبح کی جب وہ سانس [١٦] لے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی جب اس کا ظہور وطلوع ہو جائے، یا وہ پھٹ اور نکل آئے۔