سورة عبس - آیت 22

ثُمَّ إِذَا شَاءَ أَنشَرَهُ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

پھر جب چاہے گا دوبارہ [١٥] اٹھا کھڑا کرے گا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی موت کےبعد، اسے قبر میں دفنانے کا حکم دیا، تاکہ اس کا احترام برقرار رہے ورنہ درندے اور پرندے اس کی لاش کو نوچ نوچ کر کھاتے جس سے اس کی بے توقیری ہوتی۔ 2- یعنی معاملہ اس طرح ہے، جس طرح یہ کافر کہتا ہے۔