سورة عبس - آیت 6

فَأَنتَ لَهُ تَصَدَّىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تو آپ (اس کی ہدایت کے لیے) اس کے پیچھے پڑے ہیں

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* اس میں آپ (ﷺ) کو مزید توجہ دلائی گئی ہے کہ مخلصین کو چھوڑ کر معرضین کی طرف توجہ مبذول رکھنا صحیح بات نہیں ہے۔