سورة النازعات - آیت 33

مَتَاعًا لَّكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

یہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے چوپایوں [٢٣] کے لیے سامان زندگی ہے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔