سورة النازعات - آیت 8

قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

دل اس دن کانپ رہے ہوں گے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- قیامت کےاہوال اور شدائد سے۔