سورة النبأ - آیت 35

لَّا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا كِذَّابًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہاں نہ کوئی بے ہودہ بات سنیں گے اور نہ جھوٹ [٢٣]

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی کوئی بے فائدہ اور بے ہودہ بات وہاں نہیں ہوگی، نہ ایک دوسرے سے جھوٹ بولیں گے۔