سورة النبأ - آیت 26
جَزَاءً وِفَاقًا
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
یہ بدلہ ہے (ان کے عملوں کے) موافق [١٨]
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی یہ سزا ان کے ان اعمال کےمطابق ہے جو وہ دنیا میں کرتے رہے ہیں۔