سورة النبأ - آیت 16

وَجَنَّاتٍ أَلْفَافًا

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور گھنے [١١] باغ اگائیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- أَلْفَافًا شاخوں کی کثرت کی وجہ سے ایک دوسرے سے ملے ہوئے درخت یعنی گھنے باغ۔