سورة المرسلات - آیت 31

لَّا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِي مِنَ اللَّهَبِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

نہ وہ ٹھنڈی چھاؤں ہوگی اور نہ تپش سے بچائے گی

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی جہنم کی حرارت سے بچنا بھی ممکن نہیں ہوگا۔