سورة المرسلات - آیت 26

أَحْيَاءً وَأَمْوَاتًا

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

زندوں کو بھی [١٦] اور مردوں کو بھی؟

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی زمین زندوں کو اپنی پشت پر اور مردوں کو اپنے اندر سمیٹ لیتی ہے۔