سورة المرسلات - آیت 22
إِلَىٰ قَدَرٍ مَّعْلُومٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
ایک معین وقت [١٣] تک
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی مدت حمل تک نو یا چھ مہینے۔