سورة القيامة - آیت 38
ثُمَّ كَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوَّىٰ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
پھر وہ لوتھڑا ہوگیا پھر اللہ نے اسے ٹھیک انسان بنا دیا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- فَسَوَّیٰ، یعنی اسے ٹھیک ٹھاک کیا اور اس کی تکمیل کی اور اس میں روح پھونکی۔