سورة المدثر - آیت 54

كَلَّا إِنَّهُ تَذْكِرَةٌ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

ہرگز نہیں! یہ تو ایک نصیحت ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- لیکن اس کے لئے جو اس قرآن کے واعظ اور نصیحت سے عبرت حاصل کرنا چاہے۔