سورة المدثر - آیت 53

كَلَّا ۖ بَل لَّا يَخَافُونَ الْآخِرَةَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

ہر گز نہیں بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ یہ لوگ) آخرت سے [٢٥] نہیں ڈرتے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی ان کے فساد کی وجہ سے ان کا آخرت پر عدم ایمان اور اس کی تکذیب ہے جس نے انہیں بے خوف کر دیا ہے۔