سورة المدثر - آیت 47
حَتَّىٰ أَتَانَا الْيَقِينُ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یقین کے معنی موت کے ہیں، جیسے دوسرے مقام پر ہے، ﴿وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ ﴾ (الحجر: 99)