سورة المدثر - آیت 43

قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

وہ کہیں گے : ''ہم نماز ادا نہیں کیا کرتے تھے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔