سورة المدثر - آیت 21
ثُمَّ نَظَرَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
پھر اس نے (اپنے ساتھیوں کی طرف) دیکھا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی پھر غور کیا کہ قرآن کا رد کس طرح ممکن ہے۔