سورة المدثر - آیت 15

ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر وہ طمع رکھتا ہے کہ میں اسے اور [١٠] بھی دوں

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی کفر ومعصیت کے باوجود، اس کی خواہش ہے کہ میں اسے زیادہ دوں۔