سورة المدثر - آیت 6

وَلَا تَمْنُن تَسْتَكْثِرُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور زیادہ حاصل کرنے کے لیے احسان [٦] نہ کیجیے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی احسان کرکے یہ خواہش نہ کر کہ بدلے میں اس سے زیادہ ملے گا۔