سورة المعارج - آیت 9
وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور پہاڑ ایسے ہوں گے جیسے دھنکی [٧] ہوئی رنگ رنگ کی روئی
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی دھنی ہوئی روئی کی طرح، جیسے سورہ القارعۃ میں ہے۔ ﴿كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ﴾