سورة الحاقة - آیت 47

فَمَا مِنكُم مِّنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

تو تم میں سے کوئی بھی ہمیں اس کام سے روکنے [٢٥] والا نہ ہوتا

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* اس سے معلوم ہوا کہ حضرت محمد (ﷺ) سچے رسول تھے، جن کو اللہ نے سزا نہیں دی، بلکہ دلائل و معجزات اور اپنی خاص تائید ونصرت سے انہیں نوازا۔