سورة الحاقة - آیت 26
وَلَمْ أَدْرِ مَا حِسَابِيَهْ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور مجھے یہ معلوم [١٧] ہی نہ ہوتا کہ میرا حساب کیا ہے؟
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی مجھے بتلایا ہی نہ جاتا کیونکہ سارا حساب ان کے خلاف ہوگا۔