سورة الحاقة - آیت 23
قُطُوفُهَا دَانِيَةٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جس کے پھلوں کے گچھے جھک رہے ہوں گے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
*( یعنی بالکل قریب ہونگے کوئی لیٹے لیٹے بھی توڑنا چاہے گا تو ممکن ہوگا۔ قطرف قفف کی جمع ہے ’چنے یا توڑے ہوئے‘ مراد پھل ہیں۔ (مَا يُقْطَفُ مِنَ الثِّمَارِ)