سورة الحاقة - آیت 2
مَا الْحَاقَّةُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ سچ مچ ہو کے رہنے والی کیا ہے؟
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ لفظًا استفہام ہے لیکن اس کا مقصد قیامت کی عظمت اور شان بیان کی گئی ہے۔