سورة الملك - آیت 4
ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَيْنِ يَنقَلِبْ إِلَيْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَهُوَ حَسِيرٌ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
پراسے باربار دیکھو۔ تمہاری نگاہ تھک کر ناکام [٨] پلٹ آئے گی۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہ مزید تاکید ہے کہ جس کا مقصد اپنی عظیم قدرت اور وحدانیت کو واضح تر کرنا ہے۔