سورة الواقعة - آیت 23

كَأَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُونِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جیسے چھپا [١٢] کر رکھے ہوئے موتی

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* مَكْنُونٌ، جسے چھپا کر رکھا گیا، اس کو کسی کے ہاتھ لگے ہوں نہ گرد وغبار اسے پہنچا ہو۔ ایسی چیز بالکل صاف ستھری اور اصلی حالت میں رہتی ہے۔