سورة الواقعة - آیت 21

وَلَحْمِ طَيْرٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

نیز پرندوں [١١] کا گوشت جونسا وہ چاہیں گے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔