سورة الواقعة - آیت 12
فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جو نعمتوں والے باغوں میں ہوں گے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔