سورة الرحمن - آیت 19

مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اس نے دو دریا رواں کئے جو باہم ملتے ہیں

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔