سورة الرحمن - آیت 12
وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور اناج بھوسی والا اور خوشبو دار [١٠] پھول بھی
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- حَبٌّ سے مراد ہر وہ خوراک ہے جو انسان اور جانور کھاتے ہیں خشک ہو کراس کا پودا بھس بن جاتا ہے تو جانوروں کے کام آتا ہے۔