سورة النجم - آیت 22

تِلْكَ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيزَىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

یہ تو بڑی بھونڈی تقسیم [١٣] ہے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* ضِيزَى حق وصواب سے ہٹی ہوئی۔