سورة الطور - آیت 41
أَمْ عِندَهُمُ الْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
یا ان کے پاس غیب کا علم [٣٥] ہے جسے وہ لکھتے جاتے ہیں؟
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* کہ ضرور ان سے پہلے محمد (ﷺ) مر جائیں گے اور ان کو موت اس کے بعد آئے گی۔