سورة الطور - آیت 13

يَوْمَ يُدَعُّونَ إِلَىٰ نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جس دن انہیں دھکے مار مار [١٠] کر آتش دوزخ کی طرف چلایا جائے گا

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* الدَّعُّ کے معنی ہیں نہایت سختی کے ساتھ دھکیلنا۔