سورة الطور - آیت 3

فِي رَقٍّ مَّنشُورٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جو کھلے ہوئے صفحات [٢] میں لکھی ہوئی ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یہ متعلق ہے مَسْطُورٍ کے۔ رَقٍّ ، وہ باریک چمڑا جس پر لکھا جاتا تھا۔ مَنْشُورٍ بمعنی مَبْسُوطٍ، پھیلایا کھلا ہوا۔