سورة الذاريات - آیت 58
إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اللہ تو خود ہی رزاق ہے، بڑی قوت والا ہے اور زبردست [٥٠] ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔