سورة الذاريات - آیت 48

وَالْأَرْضَ فَرَشْنَاهَا فَنِعْمَ الْمَاهِدُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور زمین کو ہم نے بچھا دیا اور ہم بڑے اچھے بچھانے والے [٤٢] ہیں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی فرش کی طرح اسے بچھا دیا۔