سورة الذاريات - آیت 3
فَالْجَارِيَاتِ يُسْرًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر ان [٢] کی جو آہستہ آہستہ چلتی ہیں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جَارِيَاتٌ، پانی میں چلنے والی کشتیاں، يُسْرًا آسانی سے۔