سورة ق - آیت 23
وَقَالَ قَرِينُهُ هَٰذَا مَا لَدَيَّ عَتِيدٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اس کا ساتھی (فرشتہ) کہے گا۔ یہ ( اس کا اعمال نامہ) میرے پاس تیار موجود [٢٧] ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی فرشتہ انسان کا سارا ریکارڈ سامنے رکھ دے گا اور کہے گا کہ یہ تیری فرد عمل ہے جو کہ میرے پاس تھی۔