سورة الدخان - آیت 46
كَغَلْيِ الْحَمِيمِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جیسے کھولتا ہوا پانی جوش مارتا ہے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* وہ زقوم کی خوراک، کھولتے ہوئے پانی کی طرح پیٹ میں کھولے گی۔