سورة الدخان - آیت 20
وَإِنِّي عُذْتُ بِرَبِّي وَرَبِّكُمْ أَن تَرْجُمُونِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور میں نے اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ لے لی کہ تم مجھے [١٥] سنگسار کرسکو
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* اس دعوت وتبلیغ کے جواب میں فرعون نے موسیٰ (عليہ السلام) کو قتل کی دھمکی دی، جس پر انہوں نے اپنے رب سے پناہ طلب کی۔