سورة الزخرف - آیت 14

وَإِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور بلاشبہ ہم اپنے پروردگار کی طرف [١٣] لوٹنے والے ہیں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* نبی کریم (ﷺ) جب سواری پر سوار ہوتے تو تین مرتبہ اللهُ أَكْبَرُ کہتے اور ﴿سُبْحَانَ الَّذِي﴾... سے ﴿لَمُنْقَلِبُونَ تک آیت پڑھتے۔ علاوہ ازیں خیروعافیت کی دعا مانگتے، جو دعاؤں کی کتابوں میں دیکھ لی جائے (صحيح مسلم، كتاب الحج ، باب ما يقول إذا ركب