سورة الشورى - آیت 19

اللَّهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ ۖ وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اللہ اپنے بندوں پر بہت مہربان [٢٩] ہے جسے (جتنا) چاہتا ہے رزق دیتا [٣٠] ہے اور وہ طاقتور اور زبردست ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔