سورة غافر - آیت 59
إِنَّ السَّاعَةَ لَآتِيَةٌ لَّا رَيْبَ فِيهَا وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يُؤْمِنُونَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
بلاشبہ قیامت آنے والی ہے [٧٧] جس میں کوئی شک نہیں لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔