سورة الزمر - آیت 12
وَأُمِرْتُ لِأَنْ أَكُونَ أَوَّلَ الْمُسْلِمِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور یہ بھی کہ سب سے پہلے میں خود مسلم بنوں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* پہلا اس معنی میں کہ آبائی دین کی مخالفت کرکے توحید کی دعوت سب سے پہلے آپ ہی نے پیش کی۔