سورة ص - آیت 80

قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

فرمایا : ''اچھا! تمہیں مہلت دی جاتی ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔