سورة ص - آیت 50
جَنَّاتِ عَدْنٍ مُّفَتَّحَةً لَّهُمُ الْأَبْوَابُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
(یعنی) ہمیشہ رہنے والے باغ جن کے دروازے [٥٦] ان کے لئے کھلے ہوں گے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔