سورة الصافات - آیت 140
إِذْ أَبَقَ إِلَى الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جب وہ ایک بھری ہوئی کشتی کی طرف بھاگ [٨٠] نکلے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔