سورة الصافات - آیت 115
وَنَجَّيْنَاهُمَا وَقَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور انہیں اور ان کی قوم کو شدید بے چینی سے نجات دی۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی فرعون کی غلامی اور اس کے ظلم واستبداد سے۔