سورة الصافات - آیت 87

فَمَا ظَنُّكُم بِرَبِّ الْعَالَمِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

پھر تمہارا پروردگار عالم کی نسبت کیا [٤٩] خیال ہے؟

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی اتنی قبیح حرکت کرنے کے باوجود کیا وہ تم پر ناراض نہیں ہوگا اور تمہیں سزا نہیں دے گا۔