سورة الصافات - آیت 64
إِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِي أَصْلِ الْجَحِيمِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
وہ ایسا درخت ہے جو جہنم کی تہ [٣٨] سے نکلتا ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اس کی جڑ جہنم کی گہرائی میں ہوگی البتہ اس کی شاخیں ہر طرف پھیلی ہوئی ہوں گی۔